Click Here 

 لاھور قومی اسمبلی کے 14حلقے ھیں


NA123

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 118کو نئی حلقہ بندیوں کے بعد این اے 123 کا نام دیا گیا ھے۔ اس میں شاہدرہ، سگیاں، ٹمبر مارکیٹ ، سبزی منڈی، گجر محلہ، نارووال روڈ، عباس نگر، محلہ پری محل، کھوکھر پنڈ، فرخ آباد، بیگم کوٹ ، لالہ زارکالونی، شمس آباد، ماچس فیکٹری ، اسلام نگر، سوئی گیس روڈ، مین بازار سگیاں، قلعہ محمدی اور شمس پورہ شامل ھیں


NA124

این اے 124

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 119 کو این اے 124 کا نام دیا گیا ھے۔ اس حلقے میں بادامی باغ، والڈ سٹی ، شاہ باغ، مصری شاہ ، ریلوے سٹیشن، قلعہ گجر سنگھ، لکشمی چوک، گوالمنڈی، ریلوے روڈ، کچی آبادی بادامی باغ، عثمان گنج شیرانوالہ گیٹ ، گمٹی بازار، رنگ محل اور اندرون لوہاری گیٹ شامل ھیں۔


NA125

 این اے 125

این اے 120 کو این اے 125 میں تبدیل کردیا گیا ھے جس میں ریواز گارڈن، اسلام پورہ، سنت نگر، ساندہ روڈ، موھنی روڈ، مزنگ ، وارث روڈ، گنگا رام، کچا جیل روڈ، جی او آر ون، دھوبی منڈی، مزنگ اڈااور گلشن راوی شامل ھیں۔


NA126

این اے 126

نئی حلقہ بندیوں کے بعد این اے 121 اب این اے 126 بن گیا ھے جس میں سمن آباد، سوڈیوال، نواکوٹ، شیراکوٹ، بابو صابو، یتیم خانہ، چوبرجی پارک، سبزہ زار سکیم، اسلامیہ پارک، نیو مزنگ ، گلشن راوی، جی آو آر ٹو، بہاولپور روڈ، رستم پارک، مہاجر آباد اور سوڈیوال پنڈ شامل ھیں۔


NA127

این اے 127

اس حلقے میں باغبانپورہ، کوٹ خواجہ سعید، چائنہ سکیم، محمود بوٹی، یو ای ٹی ، مجاہدآباد، گنج مغلپورہ، درس بڑے میاں، پاکستان منٹ، سنگھ پورہ ، جمیلہ آباد، ریلوے پاور ھاﺅس، باجا لائن، نشاط پارک شامل ھیں۔ پہلے یہ این اے 123 تھا جسے اب این اے 127 کردیا گیا ھے۔


NA128

این اے 128

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 124 کا نام بدل کر اسے این اے 128 کردیا گیا ھے جس میں کرول پنڈ، بھسین، لکھوڈیر، دھوبی گھاٹ، داروغہ والا، فتح گڑھ، حمید پور، سراج پورہ، فاروق آباد، مانانوالہ فہد ٹاﺅن، مانانوالہ علی ٹاﺅن، رکھ چھبیل گوپال ڈہرہ، میجر محمد آصف، چک رام پورہ احسان ٹاﺅن، ہندوگجر اور مسجد بوہڑ والی شامل ھیں۔


NA129

این اے 129

این اے 125 اب این اے 129 بن چکا ھے جس میں میو گارڈن، میاں میر پنڈ، جم خانہ، مغل پورہ ، ڈرائی پورٹ، شامی روڈ، لال پل ، تاج باغ، سردار کینٹ غازی آباد، گڑھی شاہو، کینال بینک، دھرم پورہ، باجا لائن، تاج پورہ، تاج باغ، الطاف کالونی، ہربنس پورہ، مصطفیٰ آباد، پرانا دھرم پورہ، دھوبی گھاٹ اور عسکری فیز 10، 9 اور ایک شامل ھیں۔


NA130

این اے 130

نئی حلقہ بندیوں کے تحت لاہور کا حلقہ این اے 126 اب این اے 130 بن چکا ھے جس میں گلبرگ، ماڈل ٹاﺅن، پیکو روڈ، گارڈن ٹاﺅن ، اقبال ٹاﺅن، وحدت روڈ ، اچھرہ، شادمان، فردوس مارکیٹ، سمن آباد، کلمہ چوک، اولڈ ایئر پورٹ، عسکری 5 فلیٹس، ماڈل ٹاﺅن ایکسٹینشن شامل ھیں۔


NA131

نیا حلقہ ، این اے 131

چھٹی مردم شماری کے بعد لاھور میں حلقہ این اے 131 کا اضافہ ھوا ھے اس لیے اسے واضح کرنے کیلئے ترتیب سے ھٹ کر بیان کیا جارھا ھے تاکہ لوگ بہتر طور پر اس نئے حلقے سے واقف ھوسکیں۔


 این اے 131 میں آر اے بازار، نشاط کالونی، کیولری، والٹن، ڈیفنس (ڈی ایچ اے) کماہاں، بیدیاں روڈ، ایئر پورٹ، علی پارک نادر آباد، عارف آباد، چنگ خورد بیدیان، بھٹہ چوک، غوثیہ پارک، شوکت ٹاﺅن، محمد پورہ اور چونگی امر سدھو شامل ھیں۔


NA132

این اے 132

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 132 میں برکی حیدرا، پنگالی، میر جاہمن، جلو، ڈی ایچ اے فیز 8، کاھنہ 9، کمیٹی کاھنہ، بھٹہ چوک، بیدیاں روڈ، گجومتہ، جھلکے، گاگا، روڈاں والا اور ہیر شامل ہیں۔ پہلے یہ حلقہ این اے 130 کہلاتا تھا۔


NA133

این اے 133

لاھور کے علاقے کوٹ لکھپت، دلکش کالونی، اتفاق فیکٹری، مولانا شوکت علی روڈ، باگڑیاں روڈ، گرین ٹاﺅن ،لیاقت آباد، قینچی چونگی، ٹاﺅن شپ جوہر ٹاﺅن اور وفاقی کالونی پر مشتمل حلقے کو این اے 133 کانام دیا گیا ہے ، پہلے یہ حلقہ این اے 127 کہلاتا تھا۔


NA134


 این اے 134

کاہنہ نو ، باگڑیاں، دھرم پورہ، راکھ چندربابا، کچا جیل روڈ، اتحاد پارک، ستارہ کالونی، پاک ٹاﺅن، کماہاں روڈ، سادھوکی (ویلنشیا ٹاﺅن)، کچہ، کماہاں، محمد علی کالونی، گلشن یاسین کالونی اور المعراج کالونی کے رہائشی این اے 134 میں ووٹ کاسٹ کریں گے، پہلے یہ علاقہ این اے 129 کے نام سے موسوم تھا۔


NA135

این اے 135

لاھور کے ذیل میں دئیے گئے علاقے این اے 135 کا حصہ ھوں گے، پہلے یہ حلقہ این اے 128 تھا۔

ٹھوکر نیاز بیگ، اعوان ٹاﺅن، رائیونڈ تحصیل، رکھ کھمبا، کاھنہ نو، خوشحال پارک، جلال پارک، حسن ٹاﺅن ، کھاڑک نالہ، علامہ اقبال ٹاﺅن، مرغزار کالونی، مہر پورہ، مصطفیٰ آباد، رانا ٹاﺅن، ہنجروال۔


NA136

این اے 136

این اے 128 اب نئی حلقہ بندیوں کے بعد این اے 136 بن چکا ھے، اس میں چوھنگ، مانگا منڈی، مراکہ، پجیال، رائیونڈ شہر، نوازش آباد، یہموہلنوال، بھائی کوٹ، مانگا اتر، شامکے بھٹیاں، علی حسین آباد، مدینہ سکول، بابا زندہ پور، موہنی وال اور پنجاب ہاﺅسنگ اتھارٹی شامل ھیں۔ 2013 کے انتخابات میں اس حلقے کو 

   128 کا نمبر دیا گیا تھا۔