27 دسمبر
یوم شہادت شہید محترمہ بینظیر بھٹو
تمام احباب کو مطلع کیا جاتا ہے کہ حلقہ این اے 127 پیپلز پارٹی کے مرکزی دفتر میاں چوک میں شہید محترمہ کے کی برسی کے موقع پر دعائیہ تقریب کا اہتمام کیا گیا ہے .
تمام جیالوں, ورکروں سے گزارش ہے کہ دعائیہ تقریب میں شرکت کریں.
دعائیہ تقریب کے اختتام پر لنگر کا وسیع انتظام ہوگا
بوقت:
سہہ پہر
12:00 بجے
دعا:
بعد نماز ظہر
بمقام:
مرکزی دفتر پیپلزپارٹی حلقہ این اے 127 میاں چوک گرین ٹاون لاہور
منجانب:
پاسٹر ولسن اصغر پی پی 161
03004436229
0 Comments